اپوزیشن کی الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست جمع کرادی۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے خلاف فارن مزید پڑھیں