اَنہونی کے خوف‘‘ سے جنم لیتا بحران! : تحریر عرفان صدیقی’’

12 جولائی 2024ءکا آٹھ رُکنی عدالتی فیصلہ، ’کثیرالاولاد بُحران‘ کی طرح مسلسل بچے جَنتا چلا جا رہا ہے۔ اُس نے ایک ایسے اونٹ کی شکل میں جنم لیا جس کی کوئی کَل سیدھی نہ تھی۔ اب وہ محاورے کی زبان مزید پڑھیں