اوورسیز کیلئے نئی سہولت،وزیراعظم نے ریمیٹنس پروگرام کا افتتاح کر دیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کی سہولت کے لیے سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی اثاثہ ہیں، ان کو مزید مراعات دیں گے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سہولیات مزید پڑھیں