اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی،نئی دہلی کے بعد ممبئی میں پابندیاں

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت میں نئی دہلی کے بعد ممبئی میں بھی کورونا کی پابندیاں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا ایک بار پھر زور پکڑ گیا اور اب نئی دہلی کے بعد ممبئی میں بھی اومیکرون مزید پڑھیں