انگلینڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈ، بھارت کا سیریز جیتنے کا خواب چکنا چور

برمنگھم (صباح نیوز)انگلینڈ نے سابق کپتان جوروٹ اور جونی بیئراسٹو کی شان دار بیٹنگ کی بدولت ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا اپنا ریکارڈ بہتر کرتے ہوئے میچ میں جیت کے ساتھ بھارت کے خلاف سیریز مزید پڑھیں