انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دار ہے، وزیر اعظم

قاہرہ(صباح نیوز)قاہرہ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دار ہے،خوردنی تیل کی ضروریات کا زیادہ تر حصہ اسی سے درآمد کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سربراہی اجلاس کے مزید پڑھیں