انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب

کولمبو(صباح نیوز)  انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔ انتخابات میں فتح کے بعد انورا کمارا کا کہنا تھا ترقی و استحکام کے  ہمارے مزید پڑھیں