انشاء اللہ وہ دن ضرور آ ئے گا جب پوری کشمیری قوم ایک مکمل آزاد ماحول میں عید کی خوشیاں منائے گی۔ سیف اللہ خالد

مظفر آباد(صباح نیوز) حزب المجاہدین کے نائب امیر سیف اللہ خالد نے ملت اسلامیہ کشمیر کوعید مبارک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذہنی غلامی سے کب کی آزاد ہوچکی لیکن جسمانی طور پر قابض ملک کے ہاتھوں یرغمال بنی مزید پڑھیں