انسانی حقوق کی کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریرکے دوران شورشرابا ،فلسطین کے حق میں نعرے

 لاہور (صباح نیوز)لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران شورشرایا کیا اور غزہ کے عوام کی حمایت میں نعرے لگائے۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں 5ویں عاصمہ جہانگیر مزید پڑھیں