انتشار نہیں چاہتے،حکومت وعدے سے مکررہی ہے ،مفتی منیب الرحمن

کراچی (صباح نیوز)معروف عالم دین اور رویت ہلاک کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ملک میں فساد اور انتشار نہیں چاہتے،فواد چوہدری علما سے حق بات کا مطالبہ کررہے ہیں،حق بات یہ ہے کہ حکومت وعدے مزید پڑھیں