امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل پشاور ہائی کورٹ بار سے خصوصی خطاب کریں گے

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل پشاور ہائی کورٹ بار سے خصوصی خطاب کریں گے۔سفیر اللہ خان ہال میں ان کے خطاب کا آغاز صبح 11بجے ہو گا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں