امیر العظیم کی رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید پر کراچی کے لیاری جنرل ہسپتال میں حملہ اور تشدد کی پرزور الفاظ میں مذمت

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید پر کراچی کے لیاری جنرل ہسپتال میں حملہ اور تشدد کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے اور ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں