امید ہے الیکشن کمیشن روڑے نہیں اٹکائے گا، ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کر لے گا،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (صباح نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن روڑے نہیں اٹکائے گا، ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کر لے گا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر مزید پڑھیں