امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی، عمران خان

لاہور(صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی، فوادچودھری کی گرفتاری سے کوئی شک باقی نہیں رہتا کہ پاکستان بنانا ری پبلک بن چکا ہے جہاں آئین اور مزید پڑھیں