امریکی لیگ کے لئے پی سی بی کی 25 ہزار ڈالر کی شرط، کرکٹرز ریٹائرمنٹ پر مجبور

لاہور(صباح نیوز) امریکی لیگ میں کھیلنے کے این او سی کیلئے پی سی بی کی جانب سے 25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی ہے۔ احسان عادل اور حماد اعظم کے بعد آئندہ چند مزید پڑھیں