امریکی صحافی باب وُڈورڈ کی کتاب کے انکشافات…نصرت جاوید

جب سے ہوش سنبھالا اور سیاسی امور کے بارے میں سوچنے کے قابل ہوا تو دنیا میں ’جمہوری نظام‘ کی حتمی علامت تصور ہوتے امریکا کو وطن عزیز کے حوالے سے ہمیشہ اس نظام کے خلاف کھڑا ہی محسوس کیا۔ مزید پڑھیں