امریکہ کی 30 ریاستوں میں شدید برفباری،نظام زندگی مفلوج

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ کی 30 ریاستیں اس وقت برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے امریکیوں کا نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے  مطابق امریکا اس وقت سخت سرد موسم کا شکار ہے مزید پڑھیں