امریکہ کی پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے پر تحفظات اور سنگین نتائج کی دھمکی شرمناک ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے امریکی ترجمان کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف امریکا پاکستان میں امریکی مداخلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار د یتا ہے جبکہ مزید پڑھیں