امریکہ نے سعودی عرب کو ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دیدی

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ نے سعودی عرب کو ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور معاہدے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ پینٹاگون کے مطابق امریکہ نے مزید پڑھیں