امریکا کی جمہوریت پر سمٹ میں پاکستان کاشرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے امریکا کے جمہوریت پر منعقدسمٹ میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے کہاکہ سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے مدعو کرنے پر شکرگزار ہیں جمہوریت کے موضوع پر سربراہی کانفرنس9، 10دسمبر مزید پڑھیں