الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے،لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں سے متعلق دائردرخوستوں پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالت نے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر مزید پڑھیں