الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ محمد خان کی رکنیت بطور ممبر صوبائی اسمبلی بحال کر دی۔ شاہ محمد خان پی کے 89 بنوں سے رکن مزید پڑھیں