الیکشن کمیشن ،نگران وزیر نجکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

 اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے نگران کابینہ سے جانب دار وزرا ء کو ہٹانے کے معاملے پر وزیر نجکاری فواد مزید پڑھیں