بھارتی قید میں شہید کشمیری رہنما الطاف احمد شاہ کی اسلام آباد، میں غائبانہ نماز جنازہ

اسلام آباد(صباح نیوز)قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی مرحوم کے داماد اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما الطاف احمد شاہ  شہید کی غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مزید پڑھیں