الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن ملک بھر میں 45 ہسپتالوں میں عوام کو صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے

لاہور ( صباح نیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی ادارہ صحت کے زیرِ اہتمام  ”صحت کا عالمی دن” منایا گیاجس کا مو ضوع تھا ”صحت سب کے لیے”۔ اس دن کو منانے کا مقصد صحت کے حوالے سے مزید پڑھیں