الخدمت کے تحت کراچی میں باہمت یتیم بچوں کیلئے سیرت النبیۖ کے عنوان سے مقابلے کا اہتمام

کراچی(صباح نیوز)  الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت باہمت یتیم بچوں کیلئے سیرت کہانی ،سیرت النبیۖ اور ہماری کردارسازی کے عنوان سے مقابلے کا اہتمام کیا گیا،جس میں بڑی تعدادمیں بچوںنے شرکت کی۔قبل ازیں آرفن کیئر پروگرام کے تحت شہر مزید پڑھیں