الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین والنٹیئر مینجمنٹ و مرکزی نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر مشتاق مانگٹ نے کہا ہے کہ 60 ہزار نوجوان خود کو بطور رضاکار الخدمت کے ساتھ رجسٹرڈ کر واچکے ہیں اور یہ نوجوان مسلسل ہمارے ساتھ مل کر مزید پڑھیں