الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے افغان زلزلہ زدگان کے لئے پانچ ٹرکوں پرمشتمل امدادی سامان افغانستان کیلئے روانہ

پشاور(صباح نیوز)افغانستان کے صوبہ خوست اور پکتیکا میں زلزلہ سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان پرپاک افعان کوآپریشن فورم کے اشتراک سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جاب سے مزیدپانچ ٹرکوں پرمشتمل امدادی سامان انگوراڈہ بارڈر کیلئے روانہ کردیاگیا مزید پڑھیں