الخدمت فاؤنڈیشن اورپیما کے تحت پی اوبی ٹرسٹ کے تعاون سے کابل میں6روزہ فری آئی کیمپ

کابل،لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن،پیمااورپاک افغان تعاون فورم کی کاوش سے پی اوبی ٹرسٹ نے افغانستان کے شہرکابل میں 6روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جس میں کابل اوردیگرشہروںسے آئے 600 سے زائدمریضوں کی سرجری کی گئی۔اِس مقصدکے لیے الخدمت،پیما مزید پڑھیں