راولپنڈی (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور نجی تعلیمی ادارے کی میزبانی میں غزہ کے راولپنڈی واسلام آباد میں موجود فلسطینی طلبہ وطالبات کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کاانعقاد ہوا۔ فلسطینی سفیرڈاکٹرزوہیرمحمد،مرکزی صدرالخدمت ڈاکٹرحفیظ الرحمن،ڈائریکٹرڈاکٹرآف رحمان یوکے ڈاکٹریوسف الدین شیخ، صدر مزید پڑھیں