افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، دو مختلف کارروائیوں میں 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا اور 2 مختلف کارروائیوں میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں