افسوس ! اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہ کرسکا،عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کرسکے، میرے دور حکومت میں طاقتور اور کرپٹ کو قانون کے کٹہرے مزید پڑھیں