اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے نیا ای سی آئی بی نظام متعارف کروادیا

کراچی ( صباح نیوز) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے نیا ای سی آئی بی نظام (V2) متعارف کرا دیا گیاجو الیکٹرانک کریڈٹ انفارمیشن بیورو (ای سی آئی بی) کا ایک جدید ورژن ہے۔ نیا نظام یکم جنوری 2025 سے آپریشنل مزید پڑھیں