اسلام آباد ہائی کورٹ کی وزارت خارجہ کو قانونی محاذ پر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو قانونی محاذ پر فوزیہ صدیقی کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکا سے رہائی کیلئے دائردرخواست پر جسٹس سردار اعجاز مزید پڑھیں