اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر و مقامات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ مزید پڑھیں