اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا چینی میڈیکل یونیورسٹی کے ساتھ تعلیمی تبادلے کا پروگرام،معائدے پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، پاکستان، اور انہوئی میڈیکل یونیورسٹی، چین، میں طبی تعلیم کے میدان مین تعاون کے لیے معاہد ہ طے پا گیا۔ اس معاہدے کے تحت دونوں اداروں نے پاک چین کراس بارڈرایجوکیشنل ایکسچینج مزید پڑھیں