اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، ووٹرز پولنگ سٹیشنز پہنچ گئے، گیٹ بندہونے پر احتجاج

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹر ز پولنگ سٹیشنز پہنچ گئے، گیٹ بند ہونے پر ووٹرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ عدالتی احکامات کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ مزید پڑھیں