اسلام آبادہائی کورٹ نے نومبر 2022 کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2 سال کیلئے کارآمد قراردیدیا

 اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آبادہائی کورٹ نے نومبر 2022 کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2 سال کے لیے کارآمد قرار دے دیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کے حوالے سے فیصلہ جاری کردیا، مزید پڑھیں