اسلامی حکومت اعلانات نہیں اقدامات پر یقین رکھتی ہے ، راشد نسیم

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اسلامی حکومت اعلانات نہیں اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ آزاد فکر اور دین کا رجحان رکھنے والے لوگ اقتدار میں آئیں گے، تو معیشت، سیاست، عدالت سمیت ہر مزید پڑھیں