اسلامی جمعیت طلبہ 2030تک سب سے بڑی منظم اور مقبول عام تنظیم بن کر ابھرے گی،حسن بلال ہاشمی

پشاور(صباح نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے 2030 تک ایک طویل المیعاد منصوبہ تشکیل دیاہے۔اسلامی جمعیت طلبہ 2030تک سب سے بڑی منظم اور مقبول عام تنظیم بن کر ابھرے گی۔ مزید پڑھیں