پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخواکے زیر اہتمام حقوق طلبہ کنونشن وغزہ ریلی کل(بدھ کو) ہوگی۔اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام حقوق طلبہ کنونشن وغزہ ریلی بدھ کی صبح 9بجے جامعہ پشاور ہاسٹل 2گراؤنڈ میں ہوگی۔جس مزید پڑھیں