اسسٹنٹ رجسٹرار انجینئرنگ کونسل عاصم لانگ کے اہلیہ سمیت قتل کے خلاف انجینئرز احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان انجینئرنگ کونسل کے اسسٹنٹ رجسٹرار انجینئرعاصم لانگ کے اہلیہ سمیت قتل کے خلاف انجینئرزاحتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ۔پاکستان انجینئرنگ کونسل کے رہنماؤں نے کہا ہے ان کے ساتھی کو دہشت گردی کی سفاک مزید پڑھیں