اسرائیل کے حملے تیز، شمالی غزہ میں بیت لاہیا “خطرناک جنگی زون” قرار، انخلا کا حکم دے دیا

غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیا کے علاقے کو “خطرناک جنگی زون” قرار دیتے ہوئے نئے انخلا کا حکم دیا ہے ۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں