اسرائیل کے اقوامِ متحدہ سے وابستہ اداروں کے دفاتر پر حملے، ایک غیرملکی امدادی کارکن جاں بحق ،پانچ دیگر زخمی

غزہ (صباح نیوز) قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے وسطی علاقے میں اقوامِ متحدہ سے وابستہ اداروں کے دفاتر پر کیے گئے حملے کے نتیجے میں چھ غیر ملکی امدادی کارکن زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے مزید پڑھیں