اسرائیل نے لبنان کے ساتھ 300 سے زائد بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی

 بیروت(صباح نیوز)اسرائیل نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں لبنان کے ساتھ 300 سے زائد بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے 29ویں روز 6 خلاف ورزیاں کیں۔27 نومبر سے مزید پڑھیں