اسرائیل طبی عملے پر تشدد اور غیرانسانی سلوک میں ملوث ہے۔ ہیومن رائٹس واچ

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2023 سے غزہ میں فلسطینی صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کو من مانی طور پر حراست میں مزید پڑھیں