اسرائیلی فورسز کی غزہ میں مکان پر بمباری، امداد کے منتظر فلسطینیوں پرفائرنگ،26شہید

 غزہ/رفح (صباح نیوز) اسرائیلی فورسز نے غزہ میں دیر البلاح میں ایک مکان پر بمباری کرکے 7 فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ ایک بار پھر امداد کے منتظر فلسطینیوں پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں