اسدعمرکیخلاف الیکشن کمیشن کوحتمی فیصلہ کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے اسدعمرکیخلاف توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس پرالیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف رہنما تحریکِ انصاف مزید پڑھیں