اسحاق ڈار نے اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی کے دوران سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(صباح نیوز) نئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی کے دوران  سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا، چیئرمین  سینیٹ صادق سنجرانی نے ان سے حلف لیا، اپوزیشن  کی ہنگامہ آرائی کے دوران ایوان میں مزید پڑھیں