اراضی کیس میں گرفتار سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی مقامی عدالت نے پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کردیا۔ لاہورکی مقامی عدالت میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف اراضی مزید پڑھیں